ملک میں جلد ہی آبادی میں اضافہ پر روک لگنے والی ہے او رلوگوں کی صحت کے میعا رمیں بھی سدھار ہونے والا ہے۔صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی طرف سے جاری ایک سروے رپورٹ کے مطابق
ملک میں پیدائش
کی شرح گھٹ کر 2.2 فیصد ہوگئی ہے جب کہ پہلے یہ 2.7فیصد تھی
یعنی پہلے ہر خاتون اوسطاً تین بچے پیدا کررہی تھی جواب گھٹ کر دو پر رہ
گئی ہے۔اگر یہ سطح 2.1 پر آگیا تو اس سے آبادی میں اضافہ کا خطرہ ختم ہوجائے گا۔